24 اکتوبر 2011 - 20:30

بنکاک ……جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسندوں کے دو الگ الگ حملوں میں فوجی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور8کو زخمی کر دیا۔

ابنا: غیر ملکی میڈیا نے تھائی پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ تھائی لینڈ کے صوبہ ناراتھیوت میں ہونے والے 3بم دھماکوں میں7 افراد ہلاک او8 زخمی ہوگئے۔ اسی صوبے میں خواتین کے لباس میں ملبوس مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ چوکی پر دستی بم پھینکے اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو پولیس رضاکار اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔  ..........

/169